کھیل
25 مئی ، 2016

دورۂ انگلینڈ کےلیے پاکستان اے ٹیم کا اعلان

دورۂ انگلینڈ کےلیے پاکستان اے ٹیم کا اعلان

 


قومی کرکٹ سلیکشن کمیٹی نے دورۂ انگلینڈ کےلیے پاکستان اے ٹیم کا اعلان کر دیا،کپتان کے نام کا اعلان بورڈ کرے گا۔

پاکستان اے ٹیم اگلے ماہ انگلینڈ جائے گی جہاں وہ تین چار روزہ اور پانچ ون ڈے میچز کھیلے گی،پاکستان ٹیم دورۂ انگلینڈ میں سری لنکا سے بھی میچز کھیلے گی۔

 ٹیم شرجیل خان،فرخ زمان،جاہد علی،سعود شکیل ،بابر اعظم،عمر صدیق،عبدالرحمان مزمل،محمد نواز،حسن علی،میر حمزہ،محمد عباس ،عزیز اللہ، بلاول بھٹی،محمد اصغر،شاداب خان اور محمد حسن پر مشتمل ہے۔

مزید خبریں :