پاکستان
08 جون ، 2016

لاہور: پسند کی شادی پر لڑکی کو مبینہ طور پر زندہ جلا دیا گیا

لاہور: پسند کی شادی پر لڑکی کو مبینہ طور پر زندہ جلا دیا گیا

 


لاہورکےعلاقےفیکٹری ایریا میں پسند کی شادی کرنے پر لڑکی کو زندہ جلا دیا گیا،پولیس نےلڑکی زینت کی والدہ پروین کو حراست میں لےلیاہے۔


پولیس کا کہنا ہےکہ لڑکی کو مبینہ طور پر زندہ جلا یا گیا ہے ۔ زینت نےچند روز قبل حسن نامی لڑکے سے پسند کی شادی کی تھی۔


پولیس نے زینت کی لاش قبضے میں لےکر پوسٹمارٹم کےلیے بھجوادی ہے۔

مزید خبریں :