13 جون ، 2012
واشنگٹن…امریکا پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی نے میمو کمیشن کی جانب سے رپورٹ پر کہا ہے کہ ''افسوس ہواحیرانی نہیں کہ عدالتی کمیشن نے مجھے بطورسفیرغدارقراردیا"۔امریکی اخبارمیں شائع مضمون میں حقانی لکھتے ہیں کہ میرااصل جرم پاکستان اورامریکامیں اچھے تعلقات کیلئے کام کرناہے،وہ مزید لکھتے ہیں کہ گزشتہ10سال کے دوران پاکستان میں امریکی مخالف رویے میں شدت آئی ہے،پاکستانیوں کی بڑی تعدادامریکاکودشمن سمجھتی ہے۔