29 جولائی ، 2016
الیکشن کمیشن نے پاناما لیکس پر نوازشریف کے خلاف ریفرنس کی سماعت کے لیے 3 اگست کی تاریخ مقرر کردی ۔ پیپلزپارٹی،پی ٹی آئی،عوامی مسلم لیگ،پاکستان عوامی تحریک نےریفرنس دائر کررکھے ہیں۔
الیکشن کمیشن نے درخواستوں کاجائزہ لےکرسماعت کےلیے منظورکیں،وزیراعظم کےخلاف دائر4درخواستوں کی سماعت ایک ساتھ کی جائےگی۔
الیکشن کمیشن نے فریقین کو 3اگست کے لیے نوٹسز جاری کردیے۔