06 اگست ، 2016
آزادکشمیر کی 9 رکنی نومنتخب کابینہ آج حلف اٹھا رہی ہے۔ آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کی نومنتخب کابینہ آج حلف اٹھا رہی ہے۔
نومنتخب کابینہ میں راجانثاراحمدخان ، چوہدری محمدعزیز ، فاروق سکندر، نورین عارف ، چوہدری طارق فاروق ، سیدافتخارگیلانی، ڈاکٹرمحمدنجیب نقی، مشتاق منہاس اور سردارمیراکبر شامل ہیں ۔