پاکستان
06 اگست ، 2016

امریکی شہری میتھیوجسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

امریکی شہری میتھیوجسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے


 


 


جاسوسی کے شبہے میں پاکستان سے نکالے گئے امریکی شہری کو اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا،جس کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا اور اسے ایف آئی اے کے حوالےکردیا گیا۔


میتھیو بیرٹ کو9اگست کو دوبارہ عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا گیا ہے،ایف آئی اے کے مطابق میتھیو بیرٹ گزشتہ روزپاکستان میں داخل ہوا،اس کا نام بلیک لسٹ میں تھا ،اسے اسلام آباد ائیر پورٹ پر کلیئرنس دینے والے 2اہلکاروں کو معطل کردیا گیا۔

مزید خبریں :