پاکستان
06 اگست ، 2016

ملتان :ن لیگ کے کارکنوں کی نواز شریف زندہ باد ریلی

ملتان :ن لیگ کے کارکنوں کی نواز شریف زندہ باد ریلی

 


ملتان میں مسلم لیگ ن کے کارکنوں نے نواز شریف زندہ باد ریلی نکالی، ریلی کے شرکاء وزیراعظم نواز شریف کے حق میں نعرے لگاتےہوئے چوک کچہری پہنچے۔


شرکائے ریلی نے نعرے بازی کی اور الزام لگایا کہ عمران خان اور طاہر القادری غیرملکی ایجنڈے پر کام کرتے ہیں اور پاکستان کو غیر مستحکم کرنا چاہتے ہیں۔

مزید خبریں :