کاروبار
07 اگست ، 2016

اسٹاک ایکسچینج میں غیر ملکی سرمایہ کار دلچسپی لے رہے ہیں، ڈار

اسٹاک ایکسچینج میں غیر ملکی سرمایہ کار دلچسپی لے رہے ہیں، ڈار

 


پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری میں دیگر ملک بھی دلچسپی لے رہے ہیں اور حال ہی بیرون ملک سے تین ٹھوس پیشکشیں موصول ہوئی ہیں۔


وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے اپنے انٹرویو میں بتایا کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں میں ترکی کی بورسا استنبول سمیت تین ملکوں کی اسٹاک مارکیٹوں سے ابتدائی پیشکش مل چکی ہے۔ ان پیشکشوں پر غور جاری ہے اور سیکورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان جلد اس معاملے پر فیصلہ کرے گا۔

مزید خبریں :