07 اگست ، 2016
وزیراعظم نواز شریف نے انجینئر امیر مقام کو ٹیلی فون کیا اور پشاور میں کامیاب جلسے کے انعقاد پرامیرمقام کو مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نوازشریف نے یقین دہانی کرائی کہ کارکنوں نے جب بھی بلایا خیبرپختونخوا آئوں گا، امیرمقام کی قیادت میں مسلم لیگ کا آج کا اتحاد نیک شگون ہے۔