پاکستان
07 اگست ، 2016

لاہور میں شہریوں نے 2 مبینہ اغوا کاروں کو پکڑ لیا

لاہور میں شہریوں نے 2 مبینہ اغوا کاروں کو پکڑ لیا

لاہور میں شہریوں نے 2 مبینہ اغوا کاروں کو پکڑ لیا۔ واقعہ لاہور کے علاقے سلامت پورہ میں پیش آیا ۔ اطلاع ملنے پر پولیس اہل کار موقع پر پہنچے تو شہریوں نے ان پر پتھرائو کردیا۔

لوگوں کا کہنا تھا کہ وہ مبینہ اغوا کاروں کو پولیس کے حوالے نہیں کریں گے تاہم پولیس نے دونوں مبینہ اغوا کاروں کو شہریوں سے چھڑا کر ہربنس پورہ تھانے منتقل کردیا ہے ۔


 

مزید خبریں :