کھیل
15 جون ، 2012

دورہ یورپ، پاکستانی ٹیم آخری میچ ہالینڈ کے خلاف کھیلے گی

دورہ یورپ، پاکستانی ٹیم آخری میچ ہالینڈ کے خلاف کھیلے گی

برسلز… آج دورہ یورپ کے آخری میچ میں پاکستان کامقابلہ ہالینڈ سے ہے،پاکستانی وقت کے مطابق یہ میچ رات دس بجے کھیلاجائیگا۔ پاکستان ٹیم کا دورہ یورپ لندن اولمپکس کی تیاریوں کاحصہ ہے،پاکستان ہاکی ٹیم نے ٹورکاآغاز بیلجیم کیخلاف میچ سے کیا جس میں اسے چھ ایک سے شکست ہوئی۔پاکستان نے جرمنی کیخلاف پہلا چارتین سے جیتاجبکہ دوسرے میچ میں جرمنی نے قومی ٹیم کو دوصفرسے ہردیا۔

مزید خبریں :