پاکستان
20 اگست ، 2016

ڈی جی خان:ٹرک کی رکشےکوٹکر،3افراد جاں بحق

ڈی جی خان:ٹرک کی رکشےکوٹکر،3افراد جاں بحق

 

ڈی جی خان میں ٹرک کی رکشےکوٹکر کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق ہوگئے۔واقعہ ڈی جی خان کےگیڈر والا بائی پاس کےقریب پیش آیا جہاں ایک ٹرک نے رکشے کو ٹکر ماردی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کے نتیجے میں 8افراد زخمی ہوئے جنہیں ایمبولینسوں کے ذریعے اسپتال میں منتقل کیا گیا، جہا 3زخمی دوران علاج دم توڑ گئے۔

مزید خبریں :