کاروبار
04 ستمبر ، 2016

جی ٹوئنٹی ممالک تجارت بڑھانے کیلئے کام کریں، چینی صدر

جی ٹوئنٹی ممالک تجارت بڑھانے کیلئے کام کریں، چینی صدر

 

چین کے شہر ہینگ زہو میں جی ٹوئنٹی ممالک کا سربراہ اجلاس جاری ہے ، اجلاس کے افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے چینی صدر شی جین پنگ کا کہنا تھا کہ جی ٹوئنٹی ممالک مربوط پالیسیاں بنائیں اور تجارت اور سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے اقدامات کریں۔

امریکی صدر براک اوباما، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے علاوہ کینیڈا ، ترکی کے علاوہ دیگر ممالک کے سربراہ اجلاس میں شریک ہیں۔ اجلاس کل بھی جاری رہے گا.

مزید خبریں :