کھیل
18 جون ، 2012

سوئٹزرلینڈ کی برف سے ڈھکی پہاڑیوں پر سائیکل ریس،فرانسیسی نے جیت لی

جنیوا…سوئٹزرلینڈ کی برفیلی پہاڑیوں پر سائیکلنگ ریس کا انعقاد ہوا، اس منفرد ریس میں دنیا بھر سے سائیکلسٹ نے شرکت کی سوئٹزرلینڈ کی پہاڑیوں پر رائیڈرز نے 90 میل فی گھنٹے کی رفتار سے تین ہزارپانچ سو میٹر کا فاصلہ طے کیا،ریس میں شرکا کو مشکلات تو بہت آئیں لیکن انکے حوصلہ پست نہیں ہوئے،برف سے ڈھکی اونچی نیچی پہاڑیوں پر شرکا نے سائیکل چلا کر سب کو حیران کردیا۔ فرنچ رائیڈر نے مقررہ فاصلہ سات منٹ اوراکتیس سیکنڈز میں طے کرکے ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

مزید خبریں :