پاکستان
09 نومبر ، 2016

امریکامیں بھی صنفی امتیاز زندہ ہے،بلاول

امریکامیں بھی صنفی امتیاز زندہ ہے،بلاول

 

بلاول بھٹو زرداری کاکہنا ہے کہ عوام بے نظیر کا پاکستان بنانے میں میری اور نئی پیپلزپارٹی کی مدد کریں،امریکامیں بھی صنفی امتیاز زندہ ہے،اسلام بتاتا ہے کہ ہمیں وہی ملتا ہے جس کے ہم مستحق ہوتے ہیں۔

امریکی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت پربلاول بھٹو زرداری نے طنزیہ بیان میں کہا ہے کہ اب دھرنا کب شروع ہوگا؟ مجھے اپنا ٹکٹ چاہیے۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین نے مزید کہ اگرپاکستانی چاہتےہیں 2018کےانتخابات میں ٹرمپ جیسی چال کاشکارنہ ہوں تومیری حمایت کریں۔

مزید خبریں :