کاروبار
23 جون ، 2012

پی آئی سی ٹی 10کروڑ ڈالر کی سرمایا کاری کرنا چاہتی ہے، کے پی ٹی

پی آئی سی ٹی 10کروڑ ڈالر کی سرمایا کاری کرنا چاہتی ہے، کے پی ٹی

کراچی … پاکستان انٹرنیشنل کنٹینرز ٹرمینل کو مزید 2برتھیں خریدنے کی اجازت 2013ء کے آخر تک ملے گی، کے پی ٹی ذرائع کے مطابق پی آئی سی ٹی مزید 2 برتھیں خرید کر 10 کروڑ ڈالر کی سرمایا کاری کرنا چاہتی ہے۔ اس سرمایا کاری کے تحت کے پی ٹی سے مزید 2 برتھیں حاصل کر کے کے آئی سی ٹی کاروبار میں مزید اضافہ چاہتی ہے تاہم ڈیپ ڈرافٹ کنٹینر ٹرمینل کی آپریٹر ہیچی سن پورٹ ہولڈنگ نے اس بارے میں اعتراضات کھڑے کر دیئے ہیں جس کے تحت ڈیپ پورٹ کی تعمیر تک 2 برتھیں پی آئی سی ٹی کو دینے کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا ہے۔

مزید خبریں :