کاروبار
06 دسمبر ، 2016

کے الیکٹرک کیلئے شنگھائی الیکٹرک کا سرمایہ کاری پلان پیش

کے الیکٹرک کیلئے شنگھائی الیکٹرک کا سرمایہ کاری پلان پیش

 

سیف الرحمان...شنگھائی الیکٹرک نے کے الیکٹرک میں 9ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا پلان پیش کردیا۔

وزارت منصوبہ بندی کے اعلامیے کے مطابق پلان میں کے الیکٹرک کی بجلی کی پیداوار، ڈسٹری بیوشن اور ترسیلی نظام کے منصوبے شامل ہیں۔

اعلامیے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ شنگھائی الیکٹرک کے کے الیکٹرک میں سرمایہ کاری کے پلان کو 2018ءتک لوڈشیڈنگ ختم کرنے کے پلان سے ہم آہنگ کیا جائےگا۔

مزید خبریں :