کاروبار
22 دسمبر ، 2016

نئے سال پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

نئے سال پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں بڑھنے کے وجہ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم جنوری سے اضافے کا امکان ہے۔

اس سلسلہ میں آئل مارکیٹنگ ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس 29دسمبر کو اسلام آباد میں ہو گا۔ جس میں نئی قیمتوں کا تعین ہو گا تاہم حتمی منظوری وزارت پٹرولیم دے گی۔

 

مزید خبریں :