دنیا
15 فروری ، 2017

مراکش اوراسپین کی مشترکہ کارروائی، دس انسانی اسمگلر گرفتار

مراکش اوراسپین کی مشترکہ کارروائی، دس انسانی اسمگلر گرفتار

مراکش اور اسپین کی پولیس نے مشترکہ کارروائیوں میں دس انسانی اسمگلروں کو گرفتار کیا ہے۔

ایک بیان میں بتایا گیا کہ یہ افراد افریقی ممالک کے شہریوں کو غیر قانونی طریقے سے یورپ کے مختلف ممالک میں پہنچاتے تھے۔ گرفتار شدگان میں ایک ایسا شخص بھی شامل ہے، جو اپنی چالیس کشتیاں اسی کام میں استعمال کرتا تھا۔

سن 2015 میں افریقہ سے سولہ ہزار سے زائد مہاجرین اسپین پہنچنے میں کامیاب ہوئے تھے۔ ان افراد کو گرفتار کرنے کے لیے خفیہ ادارے گزشتہ ایک سال سے تفتیشی عمل جاری رکھے ہوئے تھے۔

 

مزید خبریں :