دنیا
15 فروری ، 2017

سشما سوراج اور امریکی وزیرخارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ

سشما سوراج اور امریکی وزیرخارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ


بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج اور انکے امریکی ہم منصب ریکس ٹیلرسن کی ٹیلیفون پر بات چیت ہوئی ہے ، دونوں رہنماؤں نے دفاع،سیکیورٹی، توانائی سمیت مختلف شعبوں میں باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔

بھارتی وزارت خارجہ کے مطابق بھارت، امریکا وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہوا ہے ، سشما سوراج اور ریکس ٹلرسن نے امریکا اور بھارت کے درمیان اسٹریٹیجک پارٹنرشپ بڑھانے پر بات چیت کی گئی۔

دونوں رہنماوں نے دہشتگردی کیخلاف عالمی جنگ میں بھارت امریکا تعاون جاری رکھنے پر بھی اتفاق کیا۔

مزید خبریں :