پاکستان
01 جولائی ، 2012

گگومنڈی ،اجتماعی زیادتی کاشکار لڑکی کی پراسرار ہلاکت

لاہور… گگومنڈی کے علاقے 273ای بی میں مبینہ اجتماعی زیادتی کاشکار ہونیوالی لڑکی پراسرار طور پر ہلاکت ہو گئی۔ پولیس کے مطابق لڑکی کی ہلاکت کے بعد دوملزموں کے خلاف مقدمہ درج کر کے ایک شخص کو گرفتار کرلیاگیا ہے۔ واضح رہے کہ گگومنڈی کے علاقے 273 ای بی میں چندروز قبل ایک لڑکی کومبینہ طورپراجتماعی زیادتی کانشانہ بنایاگیاتھا ۔

مزید خبریں :