پاکستان
01 جولائی ، 2012

ڈیرہ غازی خان،دریائے سندھ میں 4 افراد ڈوب کر ہلاک

ڈیرہ غازی خان،دریائے سندھ میں 4 افراد ڈوب کر ہلاک

ڈیرہ غازی خان… ڈیرہ غازی خان میں دریائے سندھ میں رنداڈہ کے مقام پر4 افراد ڈوب کر ہلاک ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈوبنے والوں میں 2 خواتین اور 2 بچیاں شامل ہیں۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈوبنے والے چاروں افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔

مزید خبریں :