01 جولائی ، 2012
پشاور…دریائے ادیزئی میں ادیزئی پل کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے صوبے کے باقی تمام دریا معمول کے مطابق بہہ رہے ہیں۔فلڈسیل پشاور کے مطابق دریائے ادیزئی میں ادیزئی پل کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے جہاں پانی کا بہاو 33ہزار 452کیوسک ہے۔فلڈسیل پشاور کے مطابق صوبے میں باقی تمام دریا معمول کے مطابق بہہ رہے ہیں۔