پاکستان
11 جولائی ، 2012

خاران میں فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق

خاران …بلوچستان کے ضلع خاران میں فائرنگ کے واقعہ میں ایک شخص جاں بحق دو زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق خاران مے مین بازار میں نامعلوم مسلحہ افراد نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور دو افراد زخمی ہو گئے،ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے واقعہ کی تفتیش شروع کر دی ہے۔دونوں مقتولین مقامی بتائے جاتے ہیں۔

مزید خبریں :