02 اگست ، 2012
سکھر…: چاچڑاورمہربرادری کے درمیان 10سال پرانے تنازع کے حل کیلئے جرگہ ہوا۔ جرگہ سابق صوبائی وزیر میر منظور خان پنہور کی سربراہی میں سرکٹ ہاوٴس میں ہوا ۔دونوں برادری کے عمائدین کی موجودگی میں ہونے والے جرگہ میں 10سالہ پرانے تنازعہ کا فیصلہ کیا گیا،جس میں مجموعی طور پر دونوں برادریوں پر 55لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا،چاچڑ برادری کے ایک شخص کو زخمی کرنے پر مہر قبیلے پر ایک لاکھ روپے جرمانہ کیا گیا۔