09 اگست ، 2012
سنکیانگ…این جی ٹی…چینی صو بے سنکیا نگ میں مسلمانوں پر ما ہ ِ رمضان کے روزے رکھنے پر پا بندی لگا دی گئی ہے ۔سر کار ی ویب سائٹ پر جاری کیے گئے اعلا ن کے مطا بق کمیونسٹ پا رٹی میں شامل مسلمان لیڈ ر ، مسلمان سر کار ی افسران او ر اٹھارہ سا ل تک کے طالب علموں پر روزے رکھنے اور ہر قسم کی مذہبی تقریبا ت میں حصہ لینے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے ۔ اس پابندی کے تحت صو بے کے اسکو لو ں کو بھی ہدا یت دی گئی ہے کہ کو ئی مسلمان طا لب علم نہ تو روزے رکھے اور نہ ہی تیس رمضان تک مسجدجا ئے ۔واضح رہے کہ سن 2009میں سنگیا نگ میں شدید مذہبی فسا دات بھی ہوچکے ہیں جس میں دو سو سے زائد انسانی جانیں ضا ئع ہو گئیں تھیں ۔