پاکستان
Time 24 دسمبر ، 2020

کورونا میں مبتلا عثمان بزدار کے اہلخانہ کی رپورٹ بھی آگئی

فائل فوٹو

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی فیملی کے کورونا ٹیسٹ نیگیٹو آگئے۔

ایک بیان میں عثمان بزدار نے کہا کہ اللہ تعالی کے فضل وکرم سے فیملی کے تمام افرادکے کورونا ٹیسٹ منفی آئے ہیں۔

انہوں نےبتایا کہ الحمدللّٰہ میری طبیعت میں مزید بہتری آئی ہے اور فی الحال قرنطینہ میں ہوں۔

واضح رہےکہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کورونا میں مبتلاہیں جس کے بعد ان کے اہلخانہ کے بھی ٹیسٹ کرائے گئے تھے۔

مزید خبریں :