11 نومبر ، 2021
بہاولپور کے نیشنل پارک کی انتظامیہ نےجھیل سےفرار ہونے والے 2 مگرمچھ دوبارہ پکڑلیے۔
ڈپٹی ڈائریکٹر وائلڈ لائف محمد زاہد کے مطابق بہاولپورکے لال سوہانرا نیشنل پارک کی جھیل میں پانی ڈال کر تجرباتی طورپر وہاں مگرمچھ منتقل کیےگئے تھے جن میں سے دو مگرمچھ اچانک لاپتا ہوگئے۔
ڈپٹی ڈائریکٹروائلڈ لائف کا بتانا ہے کہ 15دن بعد دونوں مگرمچھ پارک کے احاطے میں ایک خالی نہر سے مل گئے ہیں ۔