Geo News
Geo News

Time 24 مارچ ، 2022
کھیل

پی سی بی کی ٹک ٹاک پر انٹری

پی سی بی نے حال ہی میں مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک جوائن کی ہے/فوٹو اسکرین گریب
پی سی بی نے حال ہی میں مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک جوائن کی ہے/فوٹو اسکرین گریب

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے بھی ٹک ٹاک پر انٹری دے دی۔

پی سی بی نے حال ہی میں مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک جوائن کی ہےجس میں اب تک کئی میچز سمیت کئی کرکٹرز کی ویڈیوز شیئر کی جاچکی ہیں ۔

پی سی بی کی ٹک ٹاک پر انٹری

پی سی بی کے ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر فولورز کی تعداد 33 ہزار سے زائد ہوچکی ہے تاہم پی سی بی نے فی الحال کسی اکاؤنٹ کو فولو نہیں کیا ہے۔


مزید خبریں :