Time 01 مئی ، 2022
پاکستان

پشاور: مطلع ابر آلود ہونے کی وجہ سے چاند نظر آنے کے امکانات کم ہیں، محکمہ موسمیات

اس وقت چاندکی عمر 17 گھنٹے ہے، محکمہ موسمیات— فوٹو: فائل
اس وقت چاندکی عمر 17 گھنٹے ہے، محکمہ موسمیات— فوٹو: فائل

پشاور میں رویت ہلال زونل کمیٹی کا اجلاس اوقاف ہال میں جاری ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور میں چاند دکھنے کا دورانیہ 37 منٹ ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ موسم ابر آلود ہونے کی وجہ سے چاند نظر آنے کے امکانات کم ہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اس وقت چاندکی عمر 17 گھنٹے ہے اور چاند دکھائی دینے کیلئے اس کی عمر 19 گھنٹے ہونا ضروری ہے۔

مزید خبریں :