پاکستان
18 فروری ، 2012

کراچی میں سی فوڈ فیسٹیول ،حاضرین کی خصوصی دلچسپی

کراچی … کراچی کے مقامی ہوٹل میں سی فوڈ فیسٹول کا انعقاد کیا گیا ،جس میں حاضرین نے دلچسپی کا اظہار کیا۔سی فوڈ فیسٹول کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کی رکن اور سابق نائب ناظمہ کراچی نسرین جلیل نے کہا کہ اس طرح کے فیسٹیول کا انعقاد بہت اچھا اقدام ہے۔ فیسٹیول میں مچھلی، لابسٹر، جھینگے اور انواع و اقسام کے سی فوڈز کو رکھا گیا ہے جس میں لوگوں نے دلچسپی کا اظہار کیا اور مزیدار کھانوں سے لطف اندوز بھی ہوئے۔

مزید خبریں :