17 نومبر ، 2012
مہمند ا یجنسی. . .. .مہمند ا یجنسی میں نامعلوم افراد نے سی ڈی کی دکان کو تباہ کردیا۔پولیس کے مطابق شب قد ربازار میں نامعلوم افراد نے سی ڈی کی دکان کو بارودی مواد سے تباہ کردیا۔دھماکے کے نتیجے مزید3 دکانوں کو نقصان پہنچا۔