نواز شریف سے ملاقات کیلئے حمزہ شہباز لندن پہنچ گئے

فوٹو:فائل
فوٹو:فائل

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور  سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز لندن پہنچ گئے۔

 ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز نوازشریف اور خاندان کے دیگر افراد سے ملاقاتیں کریں گے۔

مزید خبریں :