Time 10 اگست ، 2022
پاکستان

سپریم کورٹ نے جسٹس سجاد علی شاہ کے اعزاز میں فُل کورٹ ریفرنس منسوخ کردیا

اعلامیے کے مطابق جسٹس سجاد علی شاہ کی درخواست پر ان کے اعزاز میں ہونے والا فُل کورٹ ریفرنس منسوخ کیا گیا ہے— فوٹو: فائل
اعلامیے کے مطابق جسٹس سجاد علی شاہ کی درخواست پر ان کے اعزاز میں ہونے والا فُل کورٹ ریفرنس منسوخ کیا گیا ہے— فوٹو: فائل

سپریم کورٹ نے جسٹس سجاد علی شاہ کے اعزاز میں فُل کورٹ ریفرنس منسوخ کر دیا۔

سپریم کورٹ نے جسٹس سجاد علی شاہ کے اعزاز میں ہونے والے 11 اگست کے فل کورٹ ریفرنس اور عشائیے کی منسوخی کا اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق جسٹس سجاد علی شاہ کی درخواست پر ان کے اعزاز میں ہونے والا فُل کورٹ ریفرنس منسوخ کیا گیا ہے۔

جسٹس سجاد علی شاہ کے اعزاز میں ہونے والا عشائیہ بھی سپریم کورٹ بلڈنگ کے بجائے اب ججز کالونی میں ہوگا۔

مزید خبریں :