Time 29 اگست ، 2022
پاکستان

سکھر بیراج پر اونچے درجے کے سیلاب کا خطرہ

دریائے سندھ میں سکھر بیراج کے مقام پر اونچے درجے کے سیلاب کا خطرہ ہے۔

سکھر میں دریا کے وسط میں قائم سادھو  بیلہ مندر مکمل زیر آب آنے کے باعث انتظامیہ کی جانب سے چند روز  کے لیے بند کردیا گیا ہے۔

انتظامیہ کےمطابق دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ جاری ہے جہاں 36 گھنٹوں میں اونچے درجے کے سیلاب کا خطرہ ہے۔

مزید خبریں :