21 دسمبر ، 2022
پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند کے باعث موٹر وے ایم 2 لاہورسے کوٹ سرور تک بند کر دی گئی۔
موٹروے ایم 3 فیض پور سے سمندری تک جبکہ لاہور،سیالکوٹ موٹر وے ایم 11 بھی ٹریفک کیلئے بند کردی گئی۔
پشاور میں بھی دھند کےڈیرے، رشکئی سے صوابی تک موٹروے بند کردی گئی ساتھ ہی سوات ایکسپریس وے، کرنل شیر خان سے اسماعیلیہ تک ٹریفک کیلئے بند کی گئی ہے۔