دنیا
Time 19 فروری ، 2023

عالمی میڈیا بھی کشمیریوں سے کی گئی بھارت کی وعدہ خلافی پر بول پڑا

کشمیریوں سے جواہر لعل نہرو کے معاہدے پر مبنی خط و کتابت بوچر پیپرز میں موجود ہے جسے 2022 سے پبلک کرنے سے روکا جا رہا ہے: دی گارجین۔ فوٹو فائل
 کشمیریوں سے جواہر لعل نہرو کے معاہدے پر مبنی خط و کتابت بوچر پیپرز میں موجود ہے جسے 2022 سے پبلک کرنے سے روکا جا رہا ہے: دی گارجین۔ فوٹو فائل

بین الاقوامی میڈیا بھی کشمیریوں سے کی گئی بھارت کی وعدہ خلافی پر بول پڑا۔

معروف برطانوی اخبار دی گارجین نے کہا ہے کہ مودی سرکار کا کشمیر پر ایک اور وار بھارتی آئین کے ساتھ کھلواڑ ہے، بھارت نے کشمیریوں سے الحاق اور خود مختار ریاست کا معاہدہ کر کے وعدہ خلافی کی جسے منظر عام پر آنے سے روکنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔

برطانوی اخبار کے مطابق کشمیریوں سے جواہر لعل نہرو کے معاہدے پر مبنی خط و کتابت بوچر پیپرز میں موجود ہے جسے 2022 سے پبلک کرنے سے روکا جا رہا ہے۔

مزید خبریں :