ویڈیو: کیا ہیری اسٹائلز نے کرس پائن پر تھوکا تھا؟ آسکر میں ملالہ سے سوال

آسکر  ایوارڈز کی تقریب میں پاکستان کی نوبیل امن انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی توجہ کا مرکز بنی رہیں۔

آسکر ایوارڈز کی تقریب میں اپنے شوہر کے ساتھی بیٹھیں ملالہ یوسفزئی سے میزبان نے سوال کیا کہ کیا آپ کو لگتا ہے کہ ہیری اسٹائلز نے کرس پائن پر تھوکا تھا؟ ملالہ نے جواب دیا کہ میں صرف امن کی بات کرتی ہوں۔

یاد رہے کہ گزشتہ سال وینس فلم فیسٹیول میں ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں ایسا لگ رہا تھا اداکارہ ہیری اسٹائلز نے اپنے ساتھی اداکار کرس پائن پر تھوکا تھا۔

مزید خبریں :