دنیا
Time 14 جون ، 2023

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان فرانس روانہ ہوگئے

سعودی ولی عہد فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون سے پیرس میں ملاقات کریں گے— فوٹو:فائل
سعودی ولی عہد فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون سے پیرس میں ملاقات کریں گے— فوٹو:فائل

سعودی عرب کے وزیر اعظم و ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان فرانس کے دورے پر روانہ ہو گئے۔

سعودی ولی عہد فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون سے پیرس میں ملاقات کریں گے۔

سعودی میڈیا کے مطابق سعودی ولی عہد 22 اور 23 جون کو منعقد ہونے والے نئے عالمی مالیاتی سربراہی اجلاس میں مملکت کے وفد کی قیادت بھی کریں گے۔

ولی عہد کی 19 جون کو پیرس میں منعقد ہونے والی ایکسپو 2030 کی میزبانی کے لیے منعقد ہونے والے مملکت کے سرکاری استقبالیے میں شرکت بھی متوقع ہے۔

مزید خبریں :