Geo News
Geo News

دنیا
30 دسمبر ، 2012

عراقی نائب وزیراعظم کے قافلے پرمشتعل افرادکا بوتلوں اور پتھروں سے حملہ

عراقی نائب وزیراعظم کے قافلے پرمشتعل افرادکا بوتلوں اور پتھروں سے حملہ

بغداد…عراق کے نائب وزیراعظم کے قافلے پرمشتعل افرادنے بوتلوں اور پتھروں سے حملہ کر دیا،محافظوں نے فائرنگ کر کے عراقی نائب وزیر اعظم کو مظاہرین سے بچایا ۔ عراقی صوبے انبارکے شہررمادی میں پیش آنے والے واقعے نائب وزیراعظم کے محافظوں کی فائرنگ سے2افرادزخمی بھی ہو ئے ۔مشتعل مظاہرین کے عراقی نائب وزیراعظم کیخلاف شدیدنعرے بازی بھی کی۔صالح المطلق عوامی اجتماع سے خطاب کرنے جارہے تھے۔

مزید خبریں :