02 جنوری ، 2013
کوہاٹ …ذرائعراولپنڈی سے بنوں جانیوالے 7 سیکیورٹی اہلکار وں کواغوا کرلیاگیا۔اہلکاروں کوخیبر پختونخوا اورپنجاب کے سرحدی مقام جند سے اغوا کیا گیا،ذرائع نے مزید بتایا کہ سیکیورٹی اہلکار چھٹیاں گزار کر واپس ڈیوٹی پر جارہے تھے،مسلح افراد شناخت کے بعدمسافروین سے اہلکاروں کو اپنے ساتھ لے گئے۔