پاکستان
05 جنوری ، 2013

تربت: میرانی ڈیم کے قریب ایک لاش برآمد

تربت: میرانی ڈیم کے قریب ایک لاش برآمد

تربت … بلوچستان کے ضلع تربت میں میرانی ڈیم کے قریب سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے، جسے شناخت کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق میرانی ڈیم کے قریب مالبان کے علاقے سے لیویز فورس کو دوران گشت نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے، جسے فائرنگ کر کے قتل کیا گیا تھا، لاش شناخت کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز اسپتال منتقل کردی گئی۔

مزید خبریں :