09 جنوری ، 2013
اسلام آباد…ایوان صدر ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت اورسیاسی جماعتوں سے مذاکرات کیلیے4رکنی کمیٹی قائم کردی ہے،ذرائع کے مطابق کمیٹی الیکشن کے بروقت اورشفاف انعقاد سمیت کسی بھی اہم چیلنج سے نمٹنے کے امورپرمشاورت کریگی،کمیٹی میں وفاقی وزیر مذہبی امور سید خورشیدشاہ، وزیر قانون فاروق ایچ نائیک،نذر محمد گوندل اور سینٹر رضاربانی شامل ہیں۔