09 جنوری ، 2013
لاہور…پاکستان کرکٹ بورڈ سالانہ ایوارڈز متعارف کرا رہا ہے ،سال بھر دل جیتنے والے کھلاڑی اب انعامات بھی جیتیں گے،پی سی بی دوہزاربارہ کے ٹاپ پرفارمنس پیسوں کی برسات بھی کریگا،ایوارڈز بھی دے گا،پلیئرآف دی ایئرکیلئے اسپنرسعیداجملفیورٹ ہیں،ٹیسٹ پلیئرکا ایوارڈ اظہرعلی کو مل سکتاہے،ناصرجمشید ون ڈے کرکٹ آف دی ایئربن سکتے ہیں،جبکہ ٹی ٹوینٹی ایوارڈ کیلئے محمدحفیظ فیورٹ ہیں ،کپتان مصباح الحق کو بھی ایوارڈ دیاجائیگا،امکان ہے دورہ بھارت میں رنگ جمانے والے کھلاڑیوں پربھی انعامات کی بارش ہوگی۔