15 جنوری ، 2013
خیبرایجنسی…خیبرایجنسی میں باڑاکے علاقے عالم گدرمیں18لاشیں سڑک پرپڑی ہیں،سرکاری ذرائع کے مطابق تمام افراد کو گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا ہے، بعض دیگر ذرائع نے بتایا ہے کہ لاشوں کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔