پاکستان
16 جنوری ، 2013

دہشتگردی محض فوجی کارروائی سے ختم نہیں کی جاسکتی، وزیر خارجہ

 دہشتگردی محض فوجی کارروائی سے ختم نہیں کی جاسکتی، وزیر خارجہ

نیویارک…وزیرخارجہ حناربانی کھر نیسلامتی کونسل سے خطاب کے دوران کہا ہے کہ دہشتگردی محض فوجی کارروائی سے ختم نہیں کی جاسکتی، دہشتگردی کیخلاف جامع حکمت عملی اپنائی جائے۔ انہوں نے کہا کہ قوم اورمسلح افواج نے دہشت گردی کیخلاف پختہ عزم کررکھاہے، پاکستان نے خطے میں امن کیلئے اہم اقدامات کیے، توانائی کے بحران کے حل کے لیے مددچاہیے۔

مزید خبریں :