دنیا
18 جنوری ، 2013

دہشتگردی میں مدد کا الزام؛ پاکستانی نژادکو14سال قیدکی سزا

دہشتگردی میں مدد کا الزام؛ پاکستانی نژادکو14سال قیدکی سزا

نئی دہلی…دہشت گردوں کی معاونت کے الزام میں امریکی عدالت نے پاکستانی نژادتہورراناکو14سال قیدکی سزاسنادی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستانی نژادتہورراناپربیرون ملک دہشت گردوں کی مالی امدادکاالزام تھا، جبکہ امریکی عدالت تہوراناکوممبئی حملوں میں ملوث ہونے کے الزام سے بری کرچکی ہے۔


مزید خبریں :