دنیا
18 جنوری ، 2013

ہم ایک خطرناک اور غیرمستحکم ملک کے پڑوسی ہیں،منموہن سنگھ

ہم ایک خطرناک اور غیرمستحکم ملک کے پڑوسی ہیں،منموہن سنگھ

جے پور…بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے کہا ہے کہ کنٹرول لائن واقعات پر پاکستان کیخلاف جارحانہ رویہ اختیارنہیں کرناچاہیے،ہم ایک خطرناک اور غیرمستحکم ملک کے پڑوسی ہیں،مغربی ریاست جے پورمیں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ نے مزید کہا کہ پاکستان کے بطورپڑوسی ملک کے وجود سے انکارنہیں کرسکتے،ہمیں پاکستان کواپناپڑوسی ملک سمجھناچاہیے،پاکستان کابطورپڑوسی ملک احترام کرناچاہیے۔

مزید خبریں :