کاروبار
21 جنوری ، 2013

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل، سمری وزارت پیٹرولیم کو ارسال

 پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل، سمری وزارت پیٹرولیم کو ارسال

اسلام آباد…پیٹرول ایک روپیہ تین پیسے مہنگا اور ڈیزل 75 پیسے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے، اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری وزارت پٹرولیم کو بجھوا دی۔سمری کے مطابق پیٹرول ایک روپیہ تین پیسے فی لیٹر مہنگا کرنے کی تجویز ہے، جبکہڈیزل کی قیمت میں 75 پیسے فی لیٹر کمی کرنے کی تجویزہے۔اِس کے علاوہ مٹی کا تیل 65 پیسے مہنگا، لائٹ ڈیزل کی قیمت برقرار رہے گی ۔پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 22 جنوری سے ہو گا۔

مزید خبریں :