کاروبار
Time 23 جنوری ، 2024

ملک میں فی تولہ سونا مہنگا ہوگیا

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

ملک میں آج  سونےکی فی تولہ قیمت 500 روپے بڑھی ہے۔

ملک میں فی تولہ سونےکا بھاؤ 500  روپے بڑھ کر  2 لاکھ 15 ہزار 200 روپے ہے۔

10 گرام سونےکا بھاؤ 429 روپے اضافے سے 1لاکھ 84 ہزار 500 روپے ہے۔

عالمی بازار  میں سونےکا بھاؤ  5 ڈالر اضافے سے 2027 ڈالر فی اونس ہے۔

پاکستان میں سونےکی عالمی قیمت 20  ڈالر  پریمیئم شامل کرکے 2047 ڈالر فی اونس ہے۔

مزید خبریں :